🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: کوئی کپڑا محض حائضہ کے پہننے یا اوڑھنے سے ناپاک نہیں ہو جاتا جب تک اسے خون...
اردو حاشہ:
کوئی کپڑا محض حائضہ کے پہننے یا اوڑھنے سے ناپاک نہیں ہو جاتا جب تک اسے خون نہ لگ جائے اگر خون لگ جائے تو اتنی جگہ سے کپڑا دھوکر پہنایا یا اوڑھا جا سکتا ہےاور اسی کے ساتھ نماز پڑھی جاسکتی ہے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 652