مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) ظہر کی نماز کا وقت سورج ڈھلنے سے شروع ہوتا ہے جیسے کہ آیت مبارکہ ﴿اَقِمِ...
اردو حاشہ:
(1)
ظہر کی نماز کا وقت سورج ڈھلنے سے شروع ہوتا ہے جیسے کہ آیت مبارکہ ﴿اَقِمِ الصَّلٰوةَ لِدُلُوْكِ الشَّمْسِ﴾ (بني اسرائيل: 17؍78)
نماز قائم کریں سورج کے ڈھلنے پر۔
سے یہی ثابت ہوتا ہے۔
(2)
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل اوّل وقت میں نماز ادا کرنا ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 673