مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: اس سے معلوم ہو کہ نبی ﷺ نے عصر کی نماز جلدی ادا فرمائی کیونکہ اگر دیر...
اردو حاشہ:
اس سے معلوم ہو کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عصر کی نماز جلدی ادا فرمائی کیونکہ اگر دیر کی جائے تو سایہ پورے صحن میں پھیل جائے گا اور دیوار پر چڑھنا شروع ہو جائے گا۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 683