🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: گناہ کی وجہ سے نیکیاں ضائع ہوجاتی ہیں۔ عصر کی نماز کا چھوٹ جانا بڑا گناہ...
اردو حاشہ:
فائدہ:
گناہ کی وجہ سے نیکیاں ضائع ہوجاتی ہیں۔
عصر کی نماز کا چھوٹ جانا بڑا گناہ ہے۔
جس کی وجہ سے دن بھر کے عمل ضائع ہوسکتے ہیں۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 694