🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ نے نبی کریم ﷺ کی عمودی عادت مبارکہ بیان...
اردو حاشہ:
فائدہ:
ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عمودی عادت مبارکہ بیان کی ہے ورنہ بعض اوقات عشاء کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا بات چیت کرنا اور نصیحت کرنا احادیث سے ثابت ہے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 702