مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) اس روایت کو ہمارے فاضل محقق نے سنداً ضعیف قرار دیا ہے جبکہ دیگر محققین نے...
اردو حاشہ:
(1)
اس روایت کو ہمارے فاضل محقق نے سنداً ضعیف قرار دیا ہے جبکہ دیگر محققین نے دیگر شواہد کی بناء پر اسے حسن قرار دیا ہے۔ دیکھیے: (الموسوعة الحديثية مسند الامام احمد بن حنبل: 212ّ6 213ّو الصحيحة رقم: 3453)
(2)
اس سے مراد عربوں کی قدیم عادت کے مطابق رات کو شعر وشاعری اور قصہ گوئی کی محفلیں برپا کرنا ہے بامقصد اور ضروری بات چیت منع نہیں۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 703