🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) سفر میں باجماعت نماز ادا کرنے کے لیے بھی اذان کہنی چاہیے۔ (2) اذان کے دوران...
اردو حاشہ:
(1)
سفر میں باجماعت نماز ادا کرنے کے لیے بھی اذان کہنی چاہیے۔

(2)
اذان کے دوران میں گھومنے کا مطلب (حي علي الصلوة)
اور (حي علي الفلاح)
کہتے وقت منہ دائیں بائیں طرف پھیرنا ہے۔

(3)
اس میں اذان دیتے وقت کانوں میں انگلیاں ڈالنے کا ثبوت ہے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 711