مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) مؤذن کا تقرر امام کا منصب ہے۔ (2) حضرت عثمان بن العاص رضی اللہ عنہ کو...
اردو حاشہ:
(1)
مؤذن کا تقرر امام کا منصب ہے۔
(2)
حضرت عثمان بن العاص رضی اللہ عنہ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ نصیحت اس وقت فرمائی تھی جب انھیں ان کے قبیلے کا امام مقرر کیا تھا۔ دیکھیے: (سنن ابن داود، الصلاة، باب أخذ الأجر علي التأذين، حديث: 531 وسنن النسائي، الأذان، باب أتخاذ الموذن الذي لا يأخذ علي أذانه أجرا، حديث: 673)
(2)
اجتماعی خدمت میں افضل یہ ہے کہ اجرت نہ لی جائے، تاہم اس کی خدمت کا مناسب معاوضہ دیا جائے تو مناسب ہے جیسے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے جب خلافت کا منصب سنبھالا تو صحابہ کرام رضی اللہ عنہ نے متفقہ طور پر یہ فیصلہ کیا کہ امیر المومنین کے ضروری اخراجات بیت المال سے پورے کئے جائیں گے تاہم حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے وفات کے وقت وصول شدہ تنخواہ واپس کردینے کی وصیت فرمائی تاکہ ان کی یہ اجتماعی خدمت فی سبیل اللہ شمار ہو

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 714