مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: مذکورہ روایت کو ہمارے فاضل محقق نے اور دیگر محققین نے سنداً ضعیف قرار دیا ہے تاہم...
اردو حاشہ:
مذکورہ روایت کو ہمارے فاضل محقق نے اور دیگر محققین نے سنداً ضعیف قرار دیا ہے تاہم مذکورہ روایت میں بیان کردہ مسئلہ مصنف ابن ابي شيبة اور سنن الكبري للبهيقي میں صحیح سند سے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے وہ بیان کرتے ہیں کہ فجر کی اذان میں (حَیَّ عَلَی الْفَلَاحِ)
کے بعد (اَلصَّلَاۃُ خَیْرٌ مِّنَ النَّوْمِ)
دو مرتبہ کہنا سنت ہے۔ (مصنف ابن أبی شیبة: 1؍208 و سنن الکبری للبہیقي: 1/423)
نیز اس روایت میں تثويب سے مراد (اَلصَّلَاۃُ خَیْرٌ مِّنَ النَّوْمِ)
كہنا ہے۔
تفصیل کے لیے دیکھیے: (الموسوعة الحديثية مسند ا لإمام أحمد بن حنبل: 39/337’338)

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 715