مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائده: مذكوره روايت ہمارے فاضل محقق کے نزدیک سنداً ضعیف ہے۔ جبکہ شیخ البانی ؒ نے اسے...
اردو حاشہ:
فائده:
مذكوره روايت ہمارے فاضل محقق کے نزدیک سنداً ضعیف ہے۔
جبکہ شیخ البانی ؒ نے اسے صحیح قرار دیا ہے۔ دیکھیے: (تخریج فقه السیرۃ: 203)
نیز (اَلصَّلَاۃُ خَیْرٌ مِّنَ النَّوْمِ)
کی بابت گزشتہ حدیث کا فائدہ ملاحظہ فرمائیں.

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 716