🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: مطلب یہ ہے کہ جب مؤذن (اَللہُ اَکْبَرُ اَللہُ اَکْبَرُ) ہے تو اسے سن کر سننے...
اردو حاشہ:
فائدہ:
مطلب یہ ہے کہ جب مؤذن (اَللہُ اَکْبَرُ اَللہُ اَکْبَرُ)
ہے تو اسے سن کر سننے والا بھی (اَللہُ اَکْبَرُ اَللہُ اَکْبَرُ)
 کہے۔
اسی طرح ہر کلمہ کے بعد جواب دیتا جائے۔
یہ مطلب نہیں کہ مؤذن کے فارغ ہونے کے بعد سننے والا پوری اذان دہرائے۔ دیکھیے: (صحيح مسلم، الصلاة،   باب استجاب القول مثل قول المؤذن لمن سمع۔
۔
۔
۔
۔
الخ،   حديث: 385)
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 720