مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) روایت سنداً ضعیف ہونے کے باوجود یہ مسئلہ درست ہے کہ نجاست کی جگہ پر نماز...
اردو حاشہ:
(1)
روایت سنداً ضعیف ہونے کے باوجود یہ مسئلہ درست ہے کہ نجاست کی جگہ پر نماز پڑھنے سے اجتناب کرنا چاہیے کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم ہے کہ مسجدوں کو پاک صاف رکھا جائے اور وہاں خوشبو استعمال کی جائے۔ دیکھیے: (سنن ابن ماجه، حديث: 757)
(2)
مذبح (جانور ذبح کرنے کی جگہ)
میں بھی یہ سب کچھ پایا جاتا ہے اس لیے وہاں بھی نماز نہیں پڑھنی چاہیے۔
غسل خانے اور قبرستان میں ممانعت کی حدیث صحیح ہے۔ دیکھیے: (سنن ابن ماجه حديث: 754)

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 747