مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) رسول اللہ ﷺ نے انہیں مسجد نبوی کے قریب رہائش اختیار کرنے سے منع فرمایا تاکہ...
اردو حاشہ:
(1)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں مسجد نبوی کے قریب رہائش اختیار کرنے سے منع فرمایا تاکہ شہر کی سرحدیں محفوظ رہیں اور دشمن اچانک حملہ نہ کرسکیں۔
(2)
بنو سلمہ کا مقصد بھی نیک تھا لیکن ان کے رہائش تبدیل نہ کرنے میں مسلمانوں کا اجتماعی فائدہ تھا۔
اس سے معلوم ہوتا ہے کہ انفرادی مفاد پر اجتماعی فائدے کو فوقیت حاصل ہے بشرطیکہ اس سے کوئی بڑی خرابی لازم نہ آتی ہو،
(3)
مسجد سے دور رہنے والوں کو بھی نماز باجماعت میں شریک ہونا لازم ہے ورنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انھیں گھروں میں نماز پڑھنے کی اجازت دے دیتے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 784