مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: رسول اللہ نے اس ارادے پر عمل نہیں فرمایا کیونکہ گھروں میں عورتیں اور بچے ہوتے ہیں...
اردو حاشہ:
رسول اللہ نے اس ارادے پر عمل نہیں فرمایا کیونکہ گھروں میں عورتیں اور بچے ہوتے ہیں جن پر جماعت میں ان کا لحاظ رکھتے ہوئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے درگزر فرمایا لیکن جماعت سے پیچھے رہنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ناراضی کا باعث تو ہے ہی، چنانچہ اسے ایک کبیرہ گناہ شمار کیا جاسکتا ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 795