🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: تکبیر تحریمہ کے بعد پڑھنے کےلئے رسول اللہ ﷺ سے متعدد دعایئں مروی ہیں۔ ان میں...
اردو حاشہ:
فائدہ:
تکبیر تحریمہ کے بعد پڑھنے کےلئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے متعدد دعایئں مروی ہیں۔
ان میں سے کوئی بھی دعا پڑھی جا سکتی ہے۔
بہتر ہے کہ کبھی کوئی دُعا پڑھی جائے۔
کبھی کوئی۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 804