مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائده: سورہ فاتحہ کے بعد قرآن مجید میں سے کسی بھی مقام سے حسب خواہش تلاوت کی...
اردو حاشہ:
فائده:
سورہ فاتحہ کے بعد قرآن مجید میں سے کسی بھی مقام سے حسب خواہش تلاوت کی جاسکتی ہے۔
قرآن مجید میں ہے۔
﴿فَاقْرَءُوا مَا تَيَسَّرَ مِنَ الْقُرْآنِ﴾ (المزمل: 20)
۔
”جتنا قرآن آسانی سے پڑھ سکو پڑھ لو۔“
اس حدیث میں بیان ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فجر کی نماز میں سورۃ ق کی تلاوت فرمائی۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 816