مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد ومسائل: (1) علامہ وحید الذمان بیان کرتے ہیں کہ وہ شخص حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ...
اردو حاشہ:
فوائد ومسائل:
(1)
علامہ وحید الذمان بیان کرتے ہیں کہ وہ شخص حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ تھے۔
یا عمر بن عبد العزیز یا عمر بن سلمۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ یعنی حضرت ابو ہریرۃ کا اشارہ ان حضرات میں سے کسی ایک کی طرف ہے۔
کہ ان کی نماز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز سے بہت ملتی جلتی ہے۔
(2)
عصر کی نماز ظہر کی نماز سے ہلکی پڑھنا مسنون ہے۔
تاہم اس میں بھی پہلی رکعتیں نسبتاً طویل اور آخری رکعتیں مختصر ہونی چاہیں۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 827