مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) ۔ سری نماز میں کوئی آیت یا لفظ آوازسے پڑھنے سے نماز میں...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
۔
سری نماز میں کوئی آیت یا لفظ آوازسے پڑھنے سے نماز میں نقص نہیں آتا۔
(2)
ممکن ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس انداز سے قراءت کا اظہار اس لئے کرتے ہوں کہ صحابہ کرامرضوان اللہ عنہم اجمعین کو معلوم ہوجائے کہ سری نماز میں فاتحہ کے بعد کسی بھی مقام سے قراءت کی جا سکتی ہے۔
واللہ اعلم۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 829