مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائده: قرآن مجید کی تلاوت کرتے ہوئے کوشش کرنی چاہیے۔ کہ بہترین انداز سے اور خوش الحانی...
اردو حاشہ:
فائده:
قرآن مجید کی تلاوت کرتے ہوئے کوشش کرنی چاہیے۔
کہ بہترین انداز سے اور خوش الحانی کے ساتھ تلاوت کی جائے۔
لیکن گانے موسیقی کا انداز اختیار کرنے سے پرہیز کرنا چاہیے-

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 835