🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ سورۃ فاتحہ کے ساتھ کسی اور صورت کا پڑھنا...
اردو حاشہ:
فائدہ:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ سورۃ فاتحہ کے ساتھ کسی اور صورت کا پڑھنا بھی ضروری ہے۔
لیکن یہ روایت سنداً ضعیف ہے۔
اس لئے صرف سورۃ فاتحہ کا پڑھنا واجب ہے۔
اور دوسری سورت کا پڑھنا مستحب ہے۔
واجب (فرض)
نہیں۔ (إنجاز الحاجة)
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 839