مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: (1) امام کے پیچھے بھی سورۃ فاتحہ پڑھنا ضروری ہے۔ (2) سری نمازوں میں امام کے...
اردو حاشہ:
فائدہ:
(1)
امام کے پیچھے بھی سورۃ فاتحہ پڑھنا ضروری ہے۔
(2)
سری نمازوں میں امام کے پیچھے سورۃ فاتحہ پڑھ لینے کے بعد دوسری سورت بھی پڑھی جاسکتی ہے۔
فائدہ:
(1)
امام کے پیچھے بھی سورۃ فاتحہ پڑھنا ضروری ہے۔
(2)
سری نمازوں میں امام کے پیچھے سورۃ فاتحہ پڑھ لینے کے بعد دوسری سورت بھی پڑھی جاسکتی ہے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 843