🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: اس حدیث سے استدلال کرکے کہا جاتا ہے۔ کہ مقتدی کو قراءت کی ضرورت نہیں امام...
اردو حاشہ:
فائدہ:
اس حدیث سے استدلال کرکے کہا جاتا ہے۔
کہ مقتدی کو قراءت کی ضرورت نہیں امام کی قراءت ہی اس کےلئے کافی ہے۔
لیکن یہ حدیث ضعیف ہے۔
اس لئے اس سے استدلال صحیح نہیں۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 850