مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: اس حدیث سے دیگر مقامات کے علاوہ دو رکعت پڑھ کر التحیات سے اٹھ کر بھی...
اردو حاشہ:
فائدہ:
اس حدیث سے دیگر مقامات کے علاوہ دو رکعت پڑھ کر التحیات سے اٹھ کر بھی رفع الیدین کا ثبوت ملتا ہے مزید برآں اس پر دس صحابہ کرام رضوان اللہ عنہم اجمعین کی گواہی ہے کیونکہ کسی نے انکارنہیں کیا۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 862