🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: رکوع سے اٹھ کر بالکل سیدھا کھڑا ہونا ضروری ہے۔ پوری طرح کھڑا ہوئے بغیر جلدی...
اردو حاشہ:
فائدہ:
رکوع سے اٹھ کر بالکل سیدھا کھڑا ہونا ضروری ہے۔
پوری طرح کھڑا ہوئے بغیر جلدی سے سجدہ میں چلے جانا خلاف سنت ہے۔
ہر ہڈی کے اپنی جگہ پہنچ جانے کا یہی مطلب ہے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 863