مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) دین کا علم حاصل کرنے کےلئے سفر کرکے بڑے علماء کی خدمت میں...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
دین کا علم حاصل کرنے کےلئے سفر کرکے بڑے علماء کی خدمت میں حاضر ہونا چاہیے۔
(2)
چہرے کا رُخ موڑے بغیر آنکھ کے کنارے سے دیکھ کر دوسرے کی حرکات وسکنات کا علم ہوجائے تو نماز میں فرق نہیں پڑتا۔
گردن موڑ کردیکھنا منع ہے۔
(3)
جماعت میں ایک شخص سے غلطی ہوجائے۔
تو سب کو مسئلہ بتا دینا چاہیے۔
تاکہ دوسرے بھی اس غلطی سے اجتناب کریں۔
اور غلطی کرنے والے کا پردہ بھی رہ جائے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 871