🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائده: ہمارے فاضل محقق نے اس روایت کو ضعیف قرار دیا ہے۔ جبکہ دیگر محققین نے اسے...
اردو حاشہ:
فائده:
ہمارے فاضل محقق نے اس روایت کو ضعیف قرار دیا ہے۔
جبکہ دیگر محققین نے اسے صحیح قرار دیا ہے۔
تفصیل کےلئے دیکھئے۔ (الروض النضیر فی ترتیب وتخریج معجم الطبراني الصغیر، رقم: 78 وصفة الصلاة للألبانی رحمة اللہ علیه)
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 872