مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) صحیح بخاری میں ہے کہ رسول اللہ ﷺ رکوع سے اٹھتے تو (سَمِعَ...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
صحیح بخاری میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رکوع سے اٹھتے تو (سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ)
کہتے۔
پھر جب سیدھے کھڑے ہوجاتے تو (رَبَّنَالَكَ الْحَمْدُ)
یا (رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ)
کہتے۔ (صحیح البخاري، الأذان، باب التکبیر اذا قام من السجود، حدیث: 788)
(2)
تمہید کا جملہ مختلف انداز سے مروی ہے۔
جس طریقے سے بھی پڑھا جائے درست ہے۔
یعنی (رَبَّنَالَكَ الْحَمْدُ)
یا (رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ) (اللهم رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ) (اللهم رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ)
دیکھئے۔ (صحیح مسلم، الصلاۃ، باب ما یقول اذا رفع راسه من الرکوع، حدیث: 477، 476)

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 875