مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: تین بار یہ تسبیحات کہنا رکوع اور سجدے کی کم از کم مقدار ہے۔ رسول اللہ...
اردو حاشہ:
فائدہ:
تین بار یہ تسبیحات کہنا رکوع اور سجدے کی کم از کم مقدار ہے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز تہجد کے رکوع وسجود میں بھی یہ تسبیحات پڑھی ہیں۔
جبکہ یہ رکوع وسجود انتہائی طویل تھے۔
دیکھئے: (صحیح مسلم، صلاۃ المسافرین، باب استحباب تطویل القراءۃ فی صلاۃ اللیل، حدیث: 772)
اس حدیث کو بعض حضرات نے صحیح کہا ہے۔
دیکھئے: (الارواء، رقم: 333)

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 888