مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) رکوع اور سجدے میں بہت سے اذکار مروی ہیں۔ ان میں سے ایک...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
رکوع اور سجدے میں بہت سے اذکار مروی ہیں۔
ان میں سے ایک یہ بھی ہے۔
نمازی کو چاہیے کہ کبھی کوئی دعا پڑھ لے۔
کبھی کوئی۔
(2)
سورۃ نصر میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے۔
﴿فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ۚ إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا﴾ (النصر: 3)
”اپنے رب کی تعریف کے ساتھ اس کی پاکیزگی بیان کیجئے۔
اور اس سے مغفرت کا سوال کیجئے۔
بے شک وہ توبہ قبول کرنے والا ہے۔“
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس حکم کی تعمیل اس طرح کی کہ رکوع اور سجدے میں مذکورہ بالا دعا بار بار پڑھتے رہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 889