مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: ایڑیوں پر بیٹھنا ’’اقعاء‘‘ کا ترجمہ ہے۔ اقعاء کی دوصورتیں ہیں۔ ایک صورت ممنوع ہے ایک...
اردو حاشہ:
فائدہ:
ایڑیوں پر بیٹھنا ”اقعاء“ کا ترجمہ ہے۔
اقعاء کی دوصورتیں ہیں۔
ایک صورت ممنوع ہے ایک جائز، ممنوع صورت یہ ہے کہ پنڈلیاں کھڑی کرکے سرین زمین پر رکھ کربیٹھے اور ہاتھ زمین پر رکھے۔
یہ صورت کتے کے بیٹھنے کے مشابہ ہے۔
اس لئے صحیح احادیث سے اس ضعیف حدیث کی تایئد ہوتی ہے۔
کیونکہ صحیح احادیث میں کتوں اور درندوں کیطرح بیٹھنے سے منع فرمایا گیا ہے۔
جائز صورت یہ ہے کہ دو سجدوں کے درمیان بیٹھتے وقت دونوں پاؤں کھڑے کرکے ایڑیوں پر بیٹھے جب کہ پنڈلیاں اور گھٹنے زمین پر ہوں۔
اسی کوحضرت عبد اللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے سنت قرار دیا ہے۔ (صحیح مسلم، المساجد، باب جواز الإقعاء علی العقبین، حدیث: 536)

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 895