مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) نماز کے افعال واذکار جس ترتیب سے بتائے گئے ہیں۔ انھیں اسی ترتیب...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
نماز کے افعال واذکار جس ترتیب سے بتائے گئے ہیں۔
انھیں اسی ترتیب سے پڑھنا چاہیے۔
البتہ جن مقامات پر ترتیب ضروری نہ ہونے کا قرینہ موجود ہو وہاں ترتیب ضروری نہیں۔
(2)
سات جملے اسی لئے فرمایا گیا ہے کہ۔
التحیات، الصلوات اور الطیبات، تینوں اہم مسائل ہیں، اس لئے اسے ایک جملے کی بجائے تین جملے شمار کیا گیا۔
اس کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے دعا چوتھا جملہ اور تمام مومنین کےلئے دعا پانچواں جملہ ہے۔
شھادتین ”توحید ورسالت کی گواہی“ چھٹے اور ساتویں جملے پر مشتمل ہیں۔
واللہ اعلم
(3)
توحید پر صحیح ایمان کے لئے ضروری ہے کہ حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی عبدیت اور رسالت دونوں پر ایمان رکھا جائے۔
کفار کیطرح نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت سے انکار کیا جائے۔
نہ انھیں اسی طرح الوہیت کے مقام پر فائز قرار دیا جائے، جس طرح نصاریٰ نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں کہہ دیا تھا۔
کہ مسیح ہی اللہ ہیں۔
جیسے کہ قرآن مجید میں ارشاد ہے۔
﴿لَّقَدْ كَفَرَ الَّذِينَ قَالُوا إِنَّ اللَّـهَ هُوَ الْمَسِيحُ ابْنُ مَرْيَمَ ﴾ (لمائدة: 17)
”وہ لوگ یقیناً کافر ہوگئے۔
جنہوں نے یہ کہا اللہ ہی مسیح ابن مریم ہے۔“

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 901