مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: اس حدیث سے درود شریف کی فضیلت اور فائدہ واضح ہوتا ہے۔ اور اس میں بکثرت...
اردو حاشہ:
فائدہ:
اس حدیث سے درود شریف کی فضیلت اور فائدہ واضح ہوتا ہے۔
اور اس میں بکثرت درود پڑھنے کی ترغیب ہے۔
درود کی فضیلت صحیح احادیث سے ثابت ہے۔
اس لئے بعض حضرات نے اس حدیث کو حسن قرار دیا ہے۔
دیکھئے: (الموسوعة الحدیثیة مسند الإمام احمد بن حنبل ؒ: 452، 451/24)

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 907