مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) ہمارے فاضل محقق نے مذکورہ روایت کوسنداً ضعیف قرار دیا ہے۔ جبکہ دیگر...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
ہمارے فاضل محقق نے مذکورہ روایت کوسنداً ضعیف قرار دیا ہے۔
جبکہ دیگر محققین نے اسے شواہد کی بنا پر صحیح قرار دیا ہے۔
تفصیل کےلئے دیکھئے۔ (الصحیحه رقم: 2337، وفضل الصلاۃ علی النبی صلی اللہ علیہ وسلم بتحقیق شیخ البانی ؒرقم: 42، 41)
(2)
نیکیاں جنت میں لے جاتی ہیں۔
جو شخص درود جیسی عظیم نیکی سے غفلت کرتا ہے۔
وہ دوسری بہت سے نیکیوں سے بھی غافل ہوگا۔
اور ایسے شخص کاجنت میں جانا مشکل ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 908