مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائدومسائل: (1) تشہد میں انگلی سے اشارہ کرنا سنت ہے۔ (2) اشارہ صرف دایئں ہاتھ کی انگلی...
اردو حاشہ:
فوائدومسائل:
(1)
تشہد میں انگلی سے اشارہ کرنا سنت ہے۔
(2)
اشارہ صرف دایئں ہاتھ کی انگلی سے کرنا چاہیے۔ (دیکھئے: حدیث: 913)
(3)
اشارہ کرتے وقت ہاتھ کی کیفیت کا ذکر اگلی حدیثوں میں آرہا ہے۔
فوائدومسائل:
(1)
تشہد میں انگلی سے اشارہ کرنا سنت ہے۔
(2)
اشارہ صرف دایئں ہاتھ کی انگلی سے کرنا چاہیے۔ (دیکھئے: حدیث: 913)
(3)
اشارہ کرتے وقت ہاتھ کی کیفیت کا ذکر اگلی حدیثوں میں آرہا ہے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 911