🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: (1) بارش کے موقع پر گھر میں نماز پڑھنا جائز ہے۔ (2) ایسے موقع پر مؤذن...
اردو حاشہ:
فائدہ:

(1)
بارش کے موقع پر گھر میں نماز پڑھنا جائز ہے۔

(2)
ایسے موقع پر مؤذن کو اذان میں یہ اعلان کردینا چاہیے۔
کہ (صَلُّوا فِي رِحَالِكُمْ)
”اپنی اقامت گاہوں پر نماز پڑھ لو“ (3)
جب کسی سے پوچھا جائے کہ آپ کون ہیں۔
تو جواب میں اپنا نام لینا چاہیے۔
”میں ہوں“ کہنا مناسبت نہیں۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 936