🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: اس سے معلوم ہوا کہ نبی کریمﷺ سفر میں بھی سترے کا اہتمام فرماتے...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
اس سے معلوم ہوا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سفر میں بھی سترے کا اہتمام فرماتے تھے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 941