🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) نمازی کے آگے سے گزرنا اتنا بڑا گنا ہ ہے۔ کہ اس سے...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
نمازی کے آگے سے گزرنا اتنا بڑا گنا ہ ہے۔
کہ اس سے بچنے کےلئے طویل مدت تک ٹھرنا پڑے تو ٹھرنا چاہیے۔

(2)
محدثین کرام حدیث کی روایت میں اس قدر احتیاط سے کام لیتے تھے کہ جس لفظ کے بارے میں شک ہوا اس کی وضاحت کردی۔
اس لئے قابل اعتماد سند کے ساتھ روایت ہونے والی حدیث پر عمل کرنا واجب ہے۔
البتہ ضعیف حدیث میں چونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف نسبت یقینی نہیں ہوتی۔
اس لئے اس پر عمل نہیں کیاجاتا۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 944