مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: حضرت عبد اللہ، عمر اور زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہا حضرت ابو سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ...
اردو حاشہ:
حضرت عبد اللہ، عمر اور زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہا حضرت ابو سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی اولاد ہیں۔
حضرت ابوسلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی وفات کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے نکاح کیا۔
اور ان بچوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زیر سایہ پرورش پائی اس لئے یہ حضرات صغار صحابہ رضوان للہ عنہم اجمعین میں شمار ہوتے ہیں۔
کیونکہ انھیں بچپن میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کا شرف حاصل ہوا۔
تاہم بیان کردہ واقعہ صحیح نہیں ہے کیونکہ حدیث ضعیف ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 948