مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) نمازی کو چاہیے کہ سامنے سے کسی بھی چیز کو نہ گزرنے دے۔...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
نمازی کو چاہیے کہ سامنے سے کسی بھی چیز کو نہ گزرنے دے۔
(2)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس لئے آگے بڑھ گئے کہ آگے سے گزرنے کا راستہ کم ہوجائے اور میمنا پیچھے سےگزر جائے۔
(3)
یہ روایت بعض حضرات کے نزدیک صحیح ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 953