مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) نمازشروع کرتے وقت اور ایک حالت سے دوسری حالت میں منتقل ہوتے وقت...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
نمازشروع کرتے وقت اور ایک حالت سے دوسری حالت میں منتقل ہوتے وقت امام سے پہلے حرکت کرنا سخت منع ہے۔
(2)
صحابہ کرام رضوان للہ عنہم اجمعین ایک حالت سے دوسری حالت میں منقتل ہوتے وقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس قدر پیچھے رہتے تھے۔
کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب اللہ اکبر کہہ کر سجدے میں جاتے تھے۔
تو جب تک آپ صلی اللہ علیہ وسلم زمین پر سر مبارک نہ رکھ دیتے۔
صحابہ کرام رضوان للہ عنہم اجمعین قومے ہی میں کھڑے رہتے سجدے کے لئے نہ جھکتے تھے۔
دیکھئے:(صحیح البخاري، الأذان، باب متی یسجد من خلف الإمام؟، حدیث 690، وصحیح مسلم، الصلاۃ، باب متابعة الإمام والعمل بعدہ، حدیث: 474)

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 960