مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: یہ حدیث ہارون تیمی کی وجہ سے ضعیف ہے۔ تاہم بلا ضرورت باربار کی...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
یہ حدیث ہارون تیمی کی وجہ سے ضعیف ہے۔
تاہم بلا ضرورت باربار کی حرکات سے اجتناب کا حکم صحیح حدیث سے ثابت ہے۔
دیکھئے: (صحیح مسلم، المساجد، باب کراھة مسح الحصی وتسویة التراب فی الصلاة، حدیث: 546)

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 964