🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: مذکورہ روایت سنداً ضعیف ہے۔ تاہم صحیح مسلم کی روایت اس سے کفایت کرتی ہے۔ علاوہ...
اردو حاشہ:
فائدہ:
مذکورہ روایت سنداً ضعیف ہے۔
تاہم صحیح مسلم کی روایت اس سے کفایت کرتی ہے۔
علاوہ ازیں اس حدیث کے بعض حصوں کے شواہد صحیح ابن خزیمہ میں ہیں بنا بریں یہ روایت قابل عمل اور قابل حجت ہے تفصیل کےلئے دیکھئے: تحقیق وتخریج حدیث ہذا۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 974