مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد مسائل: (1) مہاجرین اور انصار صحابہ کرام رضوان للہ عنہم اجمعین کو زیادہ اہمیت دینے کیوجہ...
اردو حاشہ:
فوائد مسائل:
(1)
مہاجرین اور انصار صحابہ کرام رضوان للہ عنہم اجمعین کو زیادہ اہمیت دینے کیوجہ یہ تھی۔
کہ وہ عقل اور حافظہ کے لحاظ سے عام لوگوں سے برتر تھے۔
چنانچہ ایسے حضرات اگر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے قریب کھڑے ہوں گے تو وہ مسائل کو اچھی طرح سمجھ کر یاد رکھ سکیں گے۔
اور دوسرو ں کو بھی سمجھا سکیں گے۔
جب کہ آبادی سے دور رہنے والے اور کبھی کبھار حاضر خدمت ہونے والے ان صلاحیتوں میں اس مقام پر فائز نہیں تھے۔
وہ لوگ ضرورت پڑنے پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سےيا کبار صحابہ کرامرضوان للہ عنہم اجمعین سے مسائل پوچھ سکتے تھے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 977