مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد مسائل: (1) سفر میں بھی نماز باجماعت کا اہتمام کرنا چاہیے۔ (2) دو آدمی بھی جماعت...
اردو حاشہ:
فوائد مسائل:
(1)
سفر میں بھی نماز باجماعت کا اہتمام کرنا چاہیے۔
(2)
دو آدمی بھی جماعت سے فرض نماز ادا کرسکتے ہیں۔
(3)
اذان یا اقامت کوئی بھی آدمی کہہ سکتا ہے خواہ بڑی عمروالا ہویا کم عمر۔
(4)
امامت کا زیادہ مستحق قرآن زیادہ جاننے والا ہے۔
لیکن چونکہ یہ دونوں صحابی اکھٹے ہی آئے تھے۔
لہذا قرآن کے علم میں دونوں برابر تھے۔
اس لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عمر کا لحاظ فرمایا۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 979