مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) امامت ایک بھاری ذمہ داری ہے۔ امام کو اس کا احساس کرنا چاہیے۔...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
امامت ایک بھاری ذمہ داری ہے۔
امام کو اس کا احساس کرنا چاہیے۔
(2)
تربیت کے لئے نوجوانوں کوامام بنایا جاسکتا ہے۔
(3)
افضل فرد کی موجودگی میں غیر افضل کی اقتداء میں نماز درست ہے۔
(4)
اگر ایک شخص ذمے داری کا اہل ہونے کے باجود تواضعاً وہ ذمے داری نہ اٹھائے۔
جب کہ اس کام کے اہل دوسرے افراد موجود ہوں تو جائز ہے۔
(5)
امام کی غلطی کی ذمہ داری مقتدیوں پر نہیں۔
تاہم اگر وہ اہلیت رکھنے والے کو چھوڑ کر ایسے شخص کو امام بنایئں گے۔
جو اس منصب کا اہل نہیں تو نا اہل امام کے تعین کی ذمہ دااری ان پر ہوگی۔
(6)
مذکورہ روایت سنداً ضعیف ہے۔
جیسا کہ ہمارے فاضل محقق نے لکھا ہے۔
لیکن دیگر شواہد کی بنا پر متناً و معناً صحیح ہے۔
غالباً اسی بنا پر شیخ البانی رحمۃ اللہ علیہ اور دکتور بشارعواد نے اسے صحیح قرار دیا ہے۔
تفصیل کےلئے دیکھئے: (الصحیحة، رقم: 1767 وسنن ابن ماجه بتحقیق دکتور بشارعواد، رقم: 981)

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 981