مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) صحابہ کرام رضوان للہ عنہم اجمعین کی نظر میں نماز باجماعت کی اہمیت...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
صحابہ کرام رضوان للہ عنہم اجمعین کی نظر میں نماز باجماعت کی اہمیت بہت زیادہ تھی۔
اس لئے حضرت معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اس قدر شدید ردعمل کا اظہار فرمایا۔
(2)
جس کی شکایت کی گئی ہو۔
اس کا موقف بھی معلوم کرنا چاہیے۔
تاکہ فریقین کی بات سن کر صحیح نتیجے تک پہنچا جا سکے۔
(3)
عشاء کی نماز میں قراءت مختصر ہونی چاہیے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 986