🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: (1) صفیں درست کرنے سے مراد انھیں سیدھا کرنا ہے۔ یعنی سب لوگ برابر کھڑے ہوں...
اردو حاشہ:
فائدہ:

(1)
صفیں درست کرنے سے مراد انھیں سیدھا کرنا ہے۔
یعنی سب لوگ برابر کھڑے ہوں ایک دوسرے سے آگے پیچھے نہ ہوں۔

(2)
صفیں ٹیڑھی رکھنے اور باہم مل کر نہ کھڑے ہونے سے نماز ناقص ہوتی ہے اورثواب کم ہوجاتا ہے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 993