مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) بہترین صف سے مراد وہ صف ہے۔ جس میں ثواب سب سے زیادہ...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
بہترین صف سے مراد وہ صف ہے۔
جس میں ثواب سب سے زیادہ ہے۔
اور سب سے نکمی صف سے مراد وہ صف ہے۔
جس میں ثواب سب سے کم ہے۔
تاہم ثواب اس میں بھی موجود ہے
(2)
عورتوں کی پچھلی صفوں کے افضل ہونے کی حکمت یہ ہے کہ وہ مردوں کے اختلاط سے دور ہوتی ہیں۔
اسی وجہ سے عورت کا گھر میں نماز پڑھنا مسجد میں نماز پڑھنے سے افضل ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1000