مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) صف کے پیچھے اکیلے کھڑے ہونا منع ہے اور نماز نہیں ہوتی۔ یہ...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
صف کے پیچھے اکیلے کھڑے ہونا منع ہے اور نماز نہیں ہوتی۔
یہ تب ہے جب صف میں کھڑے ہونے کی جگہ ہو اور وہ اس کے باوجود پچھلی صف میں اکیلا ہی کھڑا ہوجائے۔
اگراگلی صف میں جگہ نہ ہو تو پھر اس کی مجبوری ہے۔
امید ہے اسے معذور سمجھا جائےگا۔
باقی رہی بات اگلی صف سے کسی کو کھینچ کرساتھ ملانے کی تو وہ روایت بالاتفاق ضعیف ہے۔ 2۔
اگر عورت کے ساتھ کھڑے ہونے کے لئے دوسری عورت موجود نہ ہو تو عورت مردوں کی صف میں کھڑی نہیں ہوسکتی۔
اسے اکیلا ہی کھڑا ہوجانا چاہیے۔
دیکھئے۔ (صحیح البخاري، الأذان، باب المرأۃ وحدھا تکون صفاً، حدیث: 727)

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1003