مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: بظاہر یہی معلوم ہوتا ہے۔ کہ اس شخص نے اگلی صف میں جگہ ہونے کے باوجود...
اردو حاشہ:
فائدہ:
بظاہر یہی معلوم ہوتا ہے۔
کہ اس شخص نے اگلی صف میں جگہ ہونے کے باوجود پچھلی صف میں کھڑے ہوکر نماز پڑھی ہوگی۔
اس لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے نماز دہرانے کا حکم دیا۔
فائدہ:
بظاہر یہی معلوم ہوتا ہے۔
کہ اس شخص نے اگلی صف میں جگہ ہونے کے باوجود پچھلی صف میں کھڑے ہوکر نماز پڑھی ہوگی۔
اس لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے نماز دہرانے کا حکم دیا۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1004